the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
بہار میں روہتاس ضلع کے مفصل تھانہ علاقے کے امراتالاب کے قریب آج صبح جرائم پیشہ افراد نے ایک ہندی روزنامہ کے صحافی کو گولی مار کر قتل کردیا۔ پولیس ذرائع نے یہاں بتایا کہ صحافی دھرمیندر سنگھ صبح امرا تالاب کے نزدیک ٹہل رہے تھے تبھی



موٹر سائیکل سوار تین بدمعاشوں نے انہیں گولی مار دی۔ زخمی صحافی کو فورا مقامی اسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں علاج کے دوران ان کی موت ہو گئی۔ذرائع نے بتایا کہ قتل کی وجوہات کا فوری طور پر پتہ نہیں چل سکا ہے۔ پولیس معاملے کی چھان بین کر رہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.